سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ
سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ۔۔؟شاہد آفریدی نے شاندار اعلان کردیا۔۔ نام کیا ہوگا۔۔؟جانیے تفصیل

۔۔؟شاہد آفریدی نے شاندار اعلان کردیا۔۔ نام کیا ہوگا۔۔؟جانیے تفصیل سماجی کارکن و گلوکار شہزاد رائے اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیاسی جماعت
بنانے سے متعلق اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔شاہد آفریدی حال ہی میں گلوکار شہزاد رائے کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک شو میں شریک ہوئے جہاں دونوں شخصیات نے سیاست میں انٹری سے متعلق گفتگو کی۔شو کے دوران شہزاد رائے نے بتایا کہ میں راستے میں شاہد آفریدی سے گزارش کر رہا تھا کہ وہ سیاسی جماعت