چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ملک کے دور دراز علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے مطابق بنانے کی ضرورت ہے۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 600 ارب روپے کے پیکیج پر عملدرآمد پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
