اہم خبریں

شادی سے پہلے والد کا ساتھ کس طرح دے رہی ہیں، شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی آج کل کیا کام کر رہی ہیں؟ جان کر آپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے!

پاکستان (نیوز اویل)، شاہد آفریدی کو کون نہیں جانتا ان کے دنیا بھر میں بہت سے فینز ہیں جو کہ ان کے کھیل سے بہت زیادہ متاثر نظر آتے ہیں لیکن جہاں شاہد آفریدی کی ذاتی زندگی کی بات کریں تو انہوں نے اپنی

 

 

 

بیٹیوں کی تربیت انتہائی اچھے طریقے سے کی ہے جس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہا جا سکتا ، شاہد آفریدی کی باتیں کھیل کے بارے میں ہوں یا مذہب کے بارے میں وہ سب دل جیت لیتی ہیں اور اس کے علاوہ وہ فلاحی

 

 

 

کاموں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں اور انہوں نے اپنی فاؤنڈیشن بھی بنا رکھی ہے ،
شاہد آفریدی کی ذاتی زندگی کی بات کریں اور ان کی بیٹیوں کے حوالے سے ذکر کریں تو یہ بات نظر آتی ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو بالکل وہی مقام دیا ہے جو

 

 

 

 

اسلام نے بیٹیوں کو دینے کا حکم دیا ہے ، شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی انشاء آفریدی بھی ان کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں میں پیش پیش رہتی اور جب بھی ان کو ٹائم ملتا ہے وہ اپنے والد کے ساتھ فاؤنڈیشن

 

 

 

جاتی ہے اور وہاں پر فلاحی کاموں کو دیکھتی ہیں شاہد آفریدی اپنی بیٹیوں کے لئے باپ کے ساتھ ساتھ دوست کی بھی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کو مشورے دیتے ہیں ، یاد رہے کہ شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی بیٹی

 

 

کی منگنی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ طے پا چکی ہے جس کا اعلان دونوں خاندان بھی کر چکے ہیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago