Categories: اہم خبریں

شادی کے بعد لڑکا بیاہ کر بیوی کے گھر آتا ہے اور جائیداد ہمیشہ بیٹی کے نام کی جاتی ہے۔۔۔ دنیا کا انوکھا ملک جہاں کے 5 عجیب رواج کہیں اور نہیں پائے جاتے!

پاکستان (نیوز اویل)، دنیا میں بہت سے ممالک ہیں جہاں پر ان کے عجیب و غریب رواج پائے جاتے ہیں لیکن بھوٹان کی بات کریں تو یہ ملک ہمیشہ سے ہی اپنے اندر بہت زیادہ پرسراریت لیے بیٹھا ہے یہ ملک بھارت اور

 

 

 

 

چین کے درمیان موجود ہے اور چھوٹا سا ہے اور یہاں پر آج کے دور میں بھی بادشاہت کا راج ہے ، یہاں کے لوگوں کا گزر بسر بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ ان پر آئے روز طرح طرح کی پابندیاں لگائی جاتی ہے آج ہم آپ کی

 

 

 

بھوٹان کے بارے میں کچھ بتائیں گے، آپ کو یہ سن کر شدید حیرت ہوگی کہ یہ پر انٹرنیٹ اور ٹی وی پر پابندی ہے ، لیکن یہ پابندی 1999میں ہٹا لی تھی اور 1999 میں یہاں پر پہلی بار ٹی وی آیا تھا تو اس طرح سے بھوٹان دنیا کا وہ ملک ہے جہاں پر سب سے آخر میں ٹی وی آیا ،

 

 

بھوٹان میں جب شادی ہوتی ہے تو لڑکی رخصت نہیں ہوتی بلکہ لڑکا رخصت ہو کر لڑکی کے گھر آتا ہے ، یہ لوگ بدھ مت کے پیروکار ہے اس لئے گوشت نہیں کھاتے اور ان کے ہاں چائے میں مکھن ل اور کالی مرچ اور نمک ڈال کر پینے کا رواج ہے ۔

 

 

 

یہاں پر ٹریفک لائٹس نہیں ہوتی لوگ نقشہ استعمال کرتے ہیں ، اس کے علاوہ بھوٹان میں لوگ جائیداد لڑکی کے نام کرتے ہیں

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago