اہم خبریں

شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے بری خبر سامنے آگئی۔۔۔ ٹیم سے نکالے جانے کا خدشہ!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی فاسٹ باؤلر اور کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی ہے ، ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کے نچلے حصے میں درد محسوس کر رہے ہیں جو کہ گزشتہ روز

 

 

 

فیلڈنگ کروانے کے دوران شاہین شاہ آفریدی کی ٹانگ میں کھنچاؤ ہوا تھا جس کے بعد ان کو ابتدائی طور پر ٹریٹمنٹ دی گئی تھی لیکن وہ بہتر محسوس نہیں کر رہا ہے ابھی بھی اپنے گھٹنے کے نیچلے حصے میں درد محسوس کر رہے ہیں ، جس کے بعد بعد اب ان کے مزید

 

 

ٹیسٹ کروائے جائیں گے اور اگر ان کی طبیعت بہتر نہیں ہوتی تو سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے گال ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کو فٹنس مسائل درپیش ہونے کی صورت میں ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا ۔

 

 

 

یاد رہے کہ شہنشاہ آفریدی پاکستان کے مشہور فاسٹ بولر ہیں اور وہ کافی اچھی کارکردگی سر انجام دے چکے ہیں ۔
اور

 

 

وہ شاہد آفریدی کے ہونے والے داماد بھی ہیں جن کا ذکر شاہد آفریدی نے خود اپنے انٹرویو میں کیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago