پاکستان (نیوز اویل)، شاہ محمود قریشی پاکستانی سیاستدانوں کے سابق صدر آصف علی زرداری کے دور میں اور پھر سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں
بھی وزیر خارجہ رہ چکے ہیں ، شاہ محمود قریشی پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے بہت زیادہ حامی تھے لیکن اس کے بعد انھوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی تھی ،
ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی بیٹی جس کا نام شہر بانو قریشی ہے اس نے بھی سیاست میں قدم رکھ لیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف نے این اے 157 کیلئے شہربانو قریشی کا نام فائنل کر لیا ،
اور اب وہ اس حلقے سے الیکشن لڑیں گی ، یاد رہے کہ شاہ محمود قریشی نے 2011 سے لے کر 2018 تک پاکستان پیپلز پارٹی کے لئے اپنی خدمات سرانجام دی ہے جبکہ اس کے بعد 2018 میں انہوں نے پاکستان پیپلز
پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا تھا اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت رہی وہ تب تک اس میں
وزیر داخلہ کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اب ان کی بیٹی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے سے سیاست میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…