اہم خبریں

شلپا شیٹھی کا شوہر راج کندرا سے طلاق لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی نے شوہر راج کندرا سے علیحدگی کے بارے میں سوچ بچار شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابقبالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے شوہر راج کندرا سے الگ رہنے کے بارے میں سوچ بچار شروع کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شلپا شیٹھی کے انتہائی قریبی دوست کا کہناہے کہ اداکارہ بچوں کو لیکر اپنے شوہر سے دور جانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں کیوں کہ راج کندرا کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل جلدی ختم ہونے والے نہیں۔ شلپا شیٹھی کی دوست کا کہنا ہے کہ اداکارہ راج کندرا کے غیر قانونی پیسوں سے کچھ بھی نہیں لینا چاہتی اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بچے بھی اپنے باپ کی ناجائز دولت سے دور رہیں۔

قبل ازیں فحش اور غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے ساتھی کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا کے کاروباری ساتھی ابھیجیت بومبل کو گرفتار کیا، دوران حراست انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

ابھیجیت بومبل کو ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے فحش فلموں کی ڈائریکشن کے الزام میں گرفتار کیا۔کہا جارہا ہے کہ راج کندرا کے ساتھی کی گرفتاری سے شلپا شیٹی کے مسائل میں اضافہ ہوجائے گا۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

5 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago