پاکستان (نیوز اویل) ، حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک بچی کی تصویر وائرل ہوئی ہے جو کہ ایک مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے یہ تصویر دیکھ کر بچپن کی معصومیت سمجھ میں آتی ہے اور یہ سمجھ میں آتا ہے کہ ہمیں کیوں لگتا تھا کہ بچپن کبھی واپس لوٹ آئے آج بھی
شوہر چھوڑ گیا اور والدہ انتقال کر گئی ۔۔ کھلے بالوں والی یہ حسین بچی کون ہے؟

ہم لوگ جب اپنے بچپن کو یاد کرتے ہیں تو ایسے لگتا کہ جیسے ایک مرتبہ بچپن میں جی کر آئیں بچپن کی یادیں آہستہ آہستہ ایک سائے کی طرح ہمارا پیچھا کرتی ہیں اور جب ہم اس دنیا سے تھک جاتے ہیں اور دنیا کے کاموں سے تھک جاتے ہیں تو ضرور ہم میں سے زیادہ تر لوگ
بیٹھ کر کبھی بچپن کو بھی یاد کرتے ہوں گے ،
بہرحال سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بچی کی تصویر اور کوئی نہیں بلکہ بھارتی مشہور اداکارہ راکھی ساونت کی ہے جو کہ اپنے الگ انداز کی وجہ سے اور کچھ اپنی حرکتوں کی وجہ سے کافی زیادہ وائرل رہتی ہیں ، تصویر