Categories: اہم خبریں

شوہر کے لیے زیورات تک بیچ دیے تھے اور۔۔۔۔ مہدی حسن کے بیٹے سماج کے بے رخی کے غم کے ساتھ کس طرح اس دنیا سے چلے گئے؟

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں اکثر آپ نے فنکاروں کو اپنے آخری وقت میں رلتے ہوئے دیکھا ہو گا اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا ، ایسا ہی کچھ معروف گلوکار مہدی حسن کے بیٹے کے ساتھ ہوا ہے جو رواں

 

 

 

برس انتقال کر گئے ہیں ، ہر کوئی جانتا ہے کہ مہدی حسن تو پاکستان کا ستارہ تھے اور ان کے بارے میں ہر شخص جانتا ہے لیکن یہ بات شاید بہت کم لوگوں کو معلوم ہو گی کہ ان کا بیٹا آصف مہدی والد کے نقش

 

 

 

 

قدم پر چلتے ہوئے بہترین گلوکار ثابت ہوا تھا ،
13 سال کی عمر سے گلوکاری کا آغاز کرنے والے آصف مہدی پاکستان کے بہترین گلوکاروں میں ہوتا تھا ، جو

 

 

 

 

کہ سب سے ناامید ہو کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں اور اگست میں ان کا انتقال ہوا ہے ، ان کی طبیعت کافی نا ساز تھی کیونکہ ان کے گردے فیل ہو چکے تھے

 

 

 

اور ان کو ڈائیلا سز پر رکھا گیا تھا اور ٹرانسپلا نٹ کے لیے پیسے چاہیے تھے کل قیمت 1 کروڑ روپے چاہئے تھی مگر پیسے نہ ہونے کی وجہ سے علاج نہیں ہو سکا اور آصف مہدی اس دنیا سے چلے گئے ان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا تمام زیور بھی بیچ دیا تھا ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago