پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف نے نئی چالیں چلنا شروع کر دی ہیں اور مسلم لیگ نون کے گرد نیا جال پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہیں ، پی ٹی آئی نے نے حال ہی میں بی این پ، بی اے پی کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی کے ساتھ بھی رابطوں کو بڑھانے کا
شہباز حکومت گرانے کا مشن!!! پنجاب میں شاندار فتح کے بعد تحریک انصاف کا وفاق کی جانب رخ، بڑا فیصلہ کرلیا
