اہم خبریں

شہباز شریف صاحب چار ارب روپے میں کتنے ڈھیلے ہوتے ہیں؟ اسد عمر کا طنزیہ لیکن معصومانہ سوال!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے مسلم لیگ نون کے رہنما میاں شہباز شریف سے طنزیہ لیکن معصومانہ سوال کر ڈالا۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف صاحب 4 ارب روپے میں کتنے ڈھیلے ہوتے ہیں؟ وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں شہباز شریف صاحب کہتے ہیں کہ ایک ڈھیلے کی بھی کرپشن کی ہوگی تو سیاست چھوڑ دوں گا تو اب آپ کا کیا کہنا ہے اسد عمر کا کہنا تھا کہ پچیس ہزار تنخواہ والے ملازم مقصود کے اکاؤنٹ سے 4 ارب روپے نکل آئے اب موصوف کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے۔

یاد رہے ہیں شہباز شریف اور ان کی اہلیہ نصرت شہباز پر منی لانڈرنگ کا کیس تھا شہباز شریف کی اہلیہ پر 2019 میں منی لانڈرنگ کے حوالے سے کیس ہوا تھا اور اب 2022 میں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے نام بھی منی لانڈرنگ کے حوالے سے سامنے آئے تھے اور شہباز شریف کا نام بھی آ رہا ہے اور کچھ ہی دن میں عدالت اس حوالے سے فیصلہ بھی کرے گی ابھی حال ہی میں یہ خبریں بھی سامنے آ رہی تھیں کہ برطانوی عدالت نے ایک رپورٹ پیش کی ہے جس کے اندر شہباز شریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا اور کوئی منی لونڈرنگ ثابت نہیں ہوئی یہ بات حمزہ شہباز شریف نے کی تھی لیکن اس کے بعد پھر سے اس حوالے سے خبریں آ رہی تھیں کہ ابھی عدالت نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago