اہم خبریں

شہری نے رشتے کی تلاش کیلئے اپنی تصویر والے بل بورڈ لگا دیے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، برطانیہ میں رہنے والے ایک شخص جس کا نام محمد ملک ہیں اور برمنگھم کے رہائش پذیر ہیں انہوں نے پورے شہر میں اپنے رشتے کے لئے بل بورڈ لگا دیے ہیں ان کا کہنا ہے کہ انہیں رشتے ڈھونڈنے والی آنٹی والا سسٹم راس نہیں آ رہا اس لیے انہوں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پورے شہر میں جگہ جگہ بل بورڈ لگائے ہیں ۔

برطانیہ میں اچھی نوکری ہونے کے ساتھ ساتھ اپنا کاروبار بھی کرتے ہیں بل بورڈ پر اپنی تصویر کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ انہیں ارینج میرج سے بچا لیا جائے اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے رشتہ کی تلاش کیلئے ویب سائٹ بھی بنائی ہے محمد ملک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہے ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شریک حیات مسلمان ہو اور اس کے ساتھ ساتھ مذہب کو اچھے طریقے سے جانتی ہوں وہ اپنی روایات کو اچھے طریقے سے لے کر چل سکے ۔

محمد علی کا مزید کہنا ہے کہ ان کا اپنا تعلق پنجابی خاندان سے ہے لیکن ان کی شریک حیات کسی بھی ذات سے ہو سکتی ہے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہیں اور اس لیے ان کی جو بھی بیوی ہوگی اسے ان کے والدین کا بھی خیال رکھنا ہوگا اور ان کی بھی عزت کرنی ہوگی۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago