اہم خبریں

شیخ رشید سے دوستی کا قصہ، حریم شاہ نے سب بتا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، حریم شاہ نے پہلی بار اپنی اور شیخ رشید کی دوستی کے بارے میں بتا دیا ۔ یہ بات انہوں نے لندن میں ایک کمیونٹی سے بات کرتے ہوئے بتائی۔

حریم شاہ آ ج کل لندن میں موجود ہیں اور وہاں انہوں نے بتا کہ کیسے ان کی اور شیخ رشید صاحب کی دوستی کی شروعات ہوئی تھی ان کا کہنا تھا کہ اب سے 6 سے 7 سال پہلے اس کی ایک تقریب میں شیخ رشید سے ملاقات ہوئی تھی اور میں شیخ رشید صاحب کی بہت بڑی مداح تھی جب میں ان سے ملی اور یہ بات ان کو بتائی تو انہوں نے مجھے اپنا نمبر دے دیا اور ساتھ ہی ساتھ مجھے لاہور اپنی حویلی میں آ نے کی دعوت دی۔

یاد رہے کہ لندن میں ہی حریم شاہ کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اس کے پاس بہت بڑی رقم تھی اور اس پر پہلے تو اس کا کہنا تھا کہ یہ رقم غیر قانونی طور پر پاکستان سے لے کر گئی ہے لیکن جب یہ بات سامنے آئی کہ ان پر منی لانڈرنگ کا کیس ہو رہا ہے تو وہ اس پر اس کا کہنا تھا کہ وہ مزاق کر رہی تھی۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago