اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے لیے 2 دن کی چھٹی مل گئی ہے اور وہ میچ دیکھنے کیلئے دبئی جارہا ہوں ۔ میڈیا کیساتھ بات چیت کےدوران ان کا کہنا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا میچ خواہ کلکتہ
ہو یا دبئی میں ہو ، مجھے دو دن کی چھٹی ملی ہے تو میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے ہفتے اور اتوار کو دبئی جا رہا ہوں۔انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ پاکستان کو کامیابی ملے ، کھیل کو کھیل کے طور پر ہی لینا چاہیے اس کا جو بھی نتیجہ ہو قبول کرنا چاہیے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…