پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے ساتھ تھے لیکن ان وہ لالچ کی وجہ سے ہمارا ساتھ چھوڑ رہے ہیں ۔
وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے پاس آ رہے تھے لیکن اب ان کو لالچ دیا جارہا ہے جس کی وجہ سے وہ ہمارے پاس سے جا رہے ہیں اپوزیشن ہمارے لوگوں کو لالچ دے رہی ہیں اور لاکھوں روپے کا لالچ دے کر انہیں اپنی طرف کیا جا رہا ہے اور یہ ایک انتہائی گھٹیا حرکت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے لئے بھی بلیک میلنگ جاری ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ممبرز کا ریٹ لگایا جارہا ہے اور ایسی گھٹیا حرکت سے پہلے کسی نے نہیں کی اور یہ اپوزیشن والے ہمیشہ سے ہی ضمیر فروش رہے ہیں اور اب ایسی حرکتیں کر کے ہمارے لوگوں کو اپنی طرف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ جتنی بھی کوشش کرنے کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے کیونکہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہو کر ہی رہے گی اور ان کے خواب چکنا چور ہو جائیں گے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…