اہم خبریں

صحافی عمران ریاض کو ز-ہ-ر دئیے جانے کا شبہ! انتہائی افسوس ناک خبر آ گئی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان نے مشہور صحافی عمران خان کو ز ہ ر دینے کا انکشاف کر دیا ہے ، عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں شبہ ہے کہ عمران ریاض کو ز ہ ر دیا گیا ہے ،

 

 

 

سابق وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ کہ صحافی عمران ریاض کو پی ٹی آئی کا ساتھ دینے پر گرفتار کیا گیا اور اس کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا گیا اور ان کو اس طرح کی جیل میں رکھا گیا ہے جہاں پر

 

 

 

جانوروں کو بھی نہیں رکھا جاتا ، یاد رہے آج صحافی عمران ریاض ملک سے باہر جانے کے لیے جب ایئرپورٹ پر پہنچے تو ان کو باہر نہیں جانے دیا گیا اور ان کے باہر جانے پر پابندی لگا دی گئی ہیں اور اس کے بعد بعد

 

 

 

صحافی عمران ریاض نے ایک پوسٹ بھی کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت ناساز تھی جس پر انہوں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا تو ان کو کو ڈاکٹر نے یہ کہا ہے کہ انہیں کچھ ایسا کھانے کو دیا گیا ہے جو کہ ان کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ، اور یہ

 

 

 

ٹیسٹ کروانے کے لئے میں باہر جانا چاہتا تھا لیکن مجھے نہیں جانے دیا گیا ۔ اس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بھائی عمران خان کا بھی بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو شاید جیل میں رکھنے کے دوران ز ہ ر دیا گیا ہے ۔

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago