اسلام آباد: صدرڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری سے بھارتی بلیک مارکیٹ میں حالیہ غیر قانونی یورینیم فروخت پر سنجیدگی سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ، اس خدشے کو بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے تابکار مادے انسانی جانوں اور اقوام کی سلامتی کو نقصان میں لاسکتے ہیں۔
صدر عارف علوی نے عالمی برادری سے بھارتی بلیک مارکیٹ میں یورینیم کی فروخت پر سنجیدگی سے نوٹس لینے کی اپیل کردی۔
