اہم خبریں

صرف ٹریلر چلا ہے، فلم چلنا باقی ہے۔۔۔ ابھی ایم این ایز سامنے آئے ہیں، تین وزیر ابھی سامنے آنے ہیں! “بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے” رانا ثناء کا وزیر اعظم پر طنز!

پاکستان (نیوز اویل)، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کی اکثریت کھو چکے ہیں اور وہ اب وزیراعظم نہیں ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اب خود کو وزیراعظم سمجھنے کی غلطی بھی نہ کرے اور پولیس اور دیگر ادارے بھی ان کے احکامات ماننے سے منع رہیں تو زیادہ بہتر ہے نہیں تو کل کو ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی ہوگی اور ان کو بچانے والا کوئی نہیں ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ ابھی ایم این ایز کو دیکھ کر ہی وزیراعظم پریشان ہوگئے ہیں ابھی تو ان کو اور دھجکے لگنا باقی ہیں اس لئے وزیراعظم صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ہے یہ تو ہم نے صرف آپ کو ایک ٹریلر دکھایا ہے ابھی پوری فلم چلنا تو باقی ہے ہے اس لیے آپ ابھی سے نہ گھبرائیں رانا ثناءاللہ نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ دوسری پارٹیوں کے 33 ارکان بھی ان کے ساتھ ہیں اور پی ٹی آئی کو ایک بار بتانا چاہتے ہیں کہ کہ ان کے تین وزراء بھی ہمارے ساتھ ملے ہوئے ہیں اس لئے وہ ابھی سے پریشان نہ ہوں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago