اہم خبریں

طالبان سکیورٹی فورس کے اہلکاروں کے رقص کرنے کی ویڈیو وائرل

کابل (این این آئی)طالبان جنگجوؤں کی افغانستان کا روایتی رقص پیش کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ،افغانستان سے منسلک صحافیوں اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر

طالبان جنگجوؤں کی مختلف سرگرمیوں کی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جس میں کبھی وہ امیوزمنٹ پارک میں ڈاجنگ کار چلا رہے ہوتے ہیں تو کبھی کرسیوں سے کھیل رہے ہوتے ہیں تاہم حال ہی میں افغانستان کے مقامی صحافی نے طالبان سکیورٹی فورس کے اہلکاروں کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نغمے پر افغانستان کا روایتی رقص اتان پیش کررہے ہیں۔اتان پنجابی رقص لڈی کی ایک قسم ہے جس میں لوگ گول دائرے کی شکل میں تالیاں بجا کر رقص کرتے ہیں۔ایک اور ویڈیو میں افغان لڑکوں کو اتان کرتے اور روایتی گانا گاتے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بول کچھ یوں ہیں،کابل سے مجھے سلام بھیجو، میں تمہیں بہت یاد کرتا ہوں۔واضح رہے کہ 1996 سے 2001 تک افغانستان میں طالبان کے دورِ حکومت میں گانے اور رقص جیسی سرگرمیاں ممنوع تھیں۔

Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago