Categories: اہم خبریں

طلاق کوئی جرم نہیں لیکن۔۔۔۔۔۔ ریحام خان نے عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے حال ہی میں اپنی ایک ٹویٹ میں اپنی طلاق کے حوالے سے بات چیت کی ہے ہے اس ٹویٹ کو کرنے کا مقصد امریکی نژاد لڑکی

 

 

 

ثانیہ تھی جس کو کو کچھ روز پہلے اس کی سابقہ شوہر نے نے طلاق دینے کے بعد ختم کر دیا تھا اور خود بھی اس نے خ و د ک ش ی کرلی تھی ،
ریحام خان نے اپنی ٹویٹ میں یہ لکھا کہ مجھے بھی

 

 

 

طلاق لینے میں بہت زیادہ وقت لگا تھا بلکہ کئی سال لگے تھے اور میں نے اس وقت بہت مشکلات کا سامنا کیا لیکن میں ڈٹی رہی تھی اور طلاق زندگی گزارنے کے لئے ایک حق ہے اور اس کے بعد جب میری دوسری شادی

 

 

 

 

ہوئی اور طلاق ہوئی تو عمران خان نے اسے میرے خلاف استعمال کیا اور یہ بہت مشکل حالات تھے ۔
یاد رہے کہ ریحام خان نے حال ہی میں میں ٹی وی پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں انہوں نے اپنی

 

 

 

زندگی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی تیسری شادی کا بھی عندیہ دے دیا تھا ، اس حوالے سے ریحام خان کا کہنا تھا کہ ان کو ان کے خاندان کے ایک شخص جو کہ نجومی بھی ہے اور ہاتھ دیکھتے ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کی تیسری شادی بھی ہوگئی ان کے ہاتھوں میں تیسری شادی کی لکیر ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

15 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago