اہم خبریں

طلبا کی تو موجیں ہوگئیں۔۔۔۔تمام تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے، نیا حکم جاری

کراچی(نیوز ڈیسک )سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم نے اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ونجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بندرہیں گے۔اس سے قبل 20اگست کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تعلیمی ادارے 30اگست تک بند رکھنے کا بھی کہہ چکے ہیں۔

دوسری جانب ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا کیس ابھی تک سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے جب کہ اس مقدمہ میں پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ کئی ملزمان نے قبل از گر فتا ری ضمانت بھی کروا لی ہے لیکن دوسری جناب مختلف فون کالز موصول، لوگوں کا گھر پر رش۔ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔

خاتون کے بھائی صدام حسین کے مطابق واقعے کی ویڈیو وائرل ہونےکے بعد انہیں مختلف فون کالز موصول ہوئیں اور گھر پر بھی لوگوں کا آنا جانا لگا تھا اس لیے پولیس نے عائشہ کو حفاظتی تحویل میں رکھا ہوا ہے تاہم گھر والوں کو ملاقات کی اجازت ہے۔ عائشہ اکرم بیگ کافی عرصے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹک ٹاک، انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر متحرک ہیں۔ ان کی مختلف ویڈیوز بھی ان کے ذاتی اور ٹک ٹاک پارٹنرز کے اکاؤنٹس پر موجود ہیں۔

عائشہ کے بھائی صدام حسین کے مطابق کہ عائشہ اکرم ہسپتال کے ہاسٹل میں رہتی ہےاور ہفتہ وار گھر آتی ہے۔ ان کے بقول یوم آزادی کے دن عائشہ گھر آ رہی تھیں کہ راستے میں آنے والے گریٹر اقبال پارک پر ٹک ٹاک بنانے رک گئیں۔ صدام حسین کا کہنا تھا کہ پولیس نے شام کو ساڑھے سات بجے کے قریب فون کر کے بتایا کہ عائشہ کا کوئی مسئلہ ہوگیا ہے۔ ہم وہاں پہنچے تو معلوم ہوا کہ اسےکئی لوگوں نے ہر ا سا ں کیا اور کپڑے پھ ا ڑ ے ہیں۔ ہم درخواست دے کر واپس آ گئے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago