اہم خبریں

طہ اور یس نام اپنے بچوں کے مت رکھیں۔ اس بارے میں شرعی حکم جانیے۔

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی کے بہت سے صفاتی نام ہے اسی طرح ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی بہت سے صفاتی نام ہیں ، جن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بلایا جاتا ہے ۔ لیکن

 

 

 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کچھ نام ایسے ہیں جن کا مطلب ہمیں معلوم نہیں ہے اور کے نام رکھنے سے بھی منع کیا گیا ہے ،

 

 

 

جیسا کہ ہم نے بہت سے لوگوں کا نام طہ اور یس سنا ہے اور یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صفاتی نام ہیں لیکن ان کا مطلب ہمیں نہیں پتا اور اس لیے یہ نہیں پتا کہ ان کا مطلب کیا ہے ، یعنی ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ

 

 

 

یہ نام صرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مخصوص ہوں اس لئے اس طرح کے نام رکھنے سے منع رہنا چاہیے ۔ اور اس لیے علماء کرام بھی کہتے ہیں کہ طہ اور یس نام اپنے بچوں کے مت رکھیں اس بارے میں شرعی طور پر بھی اس کو منع کیا گیا ہے ۔ ۔ ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 day ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago