اہم خبریں

عامرلیاقت کی تیسری شادی پر ان کی بیٹی کا ردعمل۔۔۔ انسٹاگرام صارفین پر برس پڑیں!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے میں سیدہ دانیہ نامی لڑکی سے تیسری شادی کرلی ہے اور اس کے بعد پورے سوشل میڈیا پر انہی کے چرچے ہو رہے ہیں اور اب ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیٹی دعا کی انسٹاگرام سٹوری سامنے آئی ہے۔

ڈاکٹر عامر لیاقت اور ان کی پہلی بیوی بشری اقبال کی بیٹی دعا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر سٹوری لگائی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں ان سب چیزوں سے دور رکھا جائے اور ان کا کہنا تھا کہ میری لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ برائے مہربانی مجھے میرے خاندانی معاملات کے متعلق پوسٹوں پر مینشن نہ کریں ان کا کہنا تھا کہ یہ انسٹاگرام اکاؤنٹ میرے آرٹ ورک کے لئے ہے اور اگر آپ نے ایسی ہی چیزیں کرنی ہے اور میرے کام کا احترام نہیں کر سکتے تو پلیز مجھے ان فالو کر دیں ساتھ ہی ساتھ دعا کا کہنا تھا کہ وہ اب کسی بھی کمنٹ پر یا اسٹوری پر اپلائی نہیں کریں گی اور نہ ہی اپنی خاندانی اور ذاتی زندگی کے بارے میں کوئی وضاحت پیش کریں گی ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈاکٹر عامر لیاقت علی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر لگائی اور یہ خبر دی کہ انہوں نے سیدہ دانیہ شاہ نامی ایک لڑکی سے شادی کرلی ہے جو کہ 18 سال کی ہیں اور ایک سید اور معزز گھرانے سے تعلق رکھتی ہے اس کے بعد پورے سوشل میڈیا پر یہی خبر پھیل گئی او لوگوں نے شدید تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago