اہم خبریں

عامر خان کا باڈی گارڈ در اصل کون ہے اور اس کی تنخواہ کتنے کروڑ ہے ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

قارئین شوبز ستاروں کی زندگی کا احوال کون نہیں جاننا چاہتا، وہ زرا سا تیز سانس بھی لیں تو بریکنگ نیوز بن جاتی ہے ، ان کی زندگی کیساتھ کون کون جڑا ہے ، لوگ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں اور اگر بات کریں ان ستاروں کے ساتھ سب سے زیادہ نظر آنے والے لوگوںکی تو وہ بجا طور پر ان سلیبریٹیز کے باڈی گارڈ ز ہیں ۔

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے باڈی گارڈ کے بارے میں۔ قارئین عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے نے سکول چھوڑنے کے بعد چھوٹی موٹی نوکریاں کرنے کے بعد 16 برس کی عمر میں ایک سکیورٹی ایجنسی میں ملازمت اختیار کرلی تاہم ان کی قسمت میں کچھ اور ہی لکھا تھا جس کی وجہ سے یہ ملازمت حاصل کرنے کے بعد انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع میسر آیا۔

عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے کی سالانہ تنخواہ 2 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ جی ہاں ٹھیک سنا ہے آپ نے۔ بالی وڈ کے سُپر سٹار کی بڑے پیمانے پر فین فالووئنگ ہے اور ان کا ذاتی محافظ ان کے لیے سکیورٹی سٹیٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اتنے معاضے کا تو حق دار بنتا ہی ہے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

23 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago