پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے ہیں اور ان کے ابھی کے بیانات نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی م و ت کی وجوہات کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔
’’عامر لیاقت کو 25 کروڑ ملے، پھر اس کی موت ہوگئی‘‘ دانیہ ملک کی والدہ کا تہلکہ خیز انکشاف، نیا پنڈوراباکس کھول دیا
