پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے ہیں اور ان کے ابھی کے بیانات نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی م و ت کی وجوہات کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ عامر لیاقت کراچی پچیس کروڑ روپے لینے کے لیے گئے تھے اور وہ پیسے لینے کے بعد انہوں نے اسلام آباد واپس آنا تھا ، لیکن جس دن انہوں نے دوپہر ایک بجے واپس آنا تھا اس دن ہی واپس آنے
سے دس منٹ پہلے ان کی م و ت واقع ہو گئی ایسا ہونا ایک تشویش ناک بات ہے اور دانیہ ان کی بیوہ ہے تو اس کا حق ہے کہ وہ اس بات کو جانے کہ اس کے شوہر کی م و ت کیسے ہوئی اور وہ رقم کون سی تھی اور کہاں گئی
اور اسی دن ہی ان کی م و ت کیسے ہو گئی ، اس لیے ہم عدالت سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ م و ت کی وجوہات کو جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کرنے کا حکم جاری کرے تاکہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ کو انصاف مل سکے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…