Categories: اہم خبریں

عدالتوں پر تنقید!!! مریم نواز کی ضمانت منسوخ ہونی چاہیے، ماہرقانون نے بڑا مطالبہ کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، معروف قانون دان بابراعوان جو کے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بھی ہیں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کی ضمانت منسوخ کر دینی چاہیے کیونکہ وہ سرعام عدالتوں پر تنقید کر رہی ہیں ،

 

 

 

اب ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز شریف جس طرح کی ٹویٹس کر رہی ہیں وہ جس طرح کی زبان استعمال کر رہی ہیں ان کی ضمانت منسوخ ہونی چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ نواز شریف کی بھی ضمانت کے حوالے

 

 

 

سے عدالت کو کوئی نہ کوئی فیصلہ سنانا چاہیے ، انہوں نے کہا کہ جب فیصلہ ان کے حق میں آتا ہے تو مٹھائی بانٹنا شروع کر دیتے ہیں اور جشن مناتے ہیں لیکن جب فیصلہ ان کے حق میں نہیں آتا یا فیصلہ بعد

 

 

 

میں سمجھ میں آتا ہے تو تو اس وقت یہ یہی مٹھائیاں دوسروں کو مارنا شروع کر دیتے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ آئین کے خلاف کیا گیا ہے اور اس بات کو تمام

 

 

 

وکلاء بھی مانتے ہیں اور مسلم لیگ نون کو بھی اپنی ہار تسلیم کر لینی چاہیے اور یہ جان لینا چاہئے کہ کہ حمزہ شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

15 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago