عدالت نے خیبرپختونخوا سے افغانستان کو مویشیوں کی برآمد معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مویشیوں کی اسمگلنگ روکنے کی ہدایت کردی۔
عدالت نے خیبرپختونخواہ سے افغانستان عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد اور سمگلنگ روکنے کی ہدایت کردی۔
