اسلام آباد: نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیا ۔
عدالت نے کوکا کولا، سپرائٹ اور فانٹا کو مضر صحت قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیا ہےجس کے بعد نائیجیرین عوام نے مذکورہ سافٹ ڈرنکس کا بائیکاٹ شروع کر دیا ہے۔