اہم خبریں

عدم اعتماد کی تحریک!!! قومی اسمبلی حال میں کیوں پیش نہیں کی جا سکتی؟ انصار عباسی کا اہم انکشاف

پاکستان (نیوز اویل)، انصار عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو قومی اسمبلی میں پیش نہیں کیا جا سکتا کیونکہ قومی اسمبلی کے ہال اور اس کی لابیز کی تزئین و آرائش کا کام ہو رہا ہے اس لیے ابھی وہاں فوری طور پر ارکان سے بھرپور کوئی سیشن نہیں ہو سکتا۔

یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی ملاقاتیں جاری ہیں جن میں تحریک عدم اعتماد کو تکمیل تک پہنچانے کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے یہ فیصلے کیے جا رہے ہیں کہ کون سی وزارت کس کو دی جائے گی ۔

حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ق لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہم وزارت اعلی سے کم پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ذرائع کے مطابق ق لیگ نے اپوزیشن سے یہ کہا ہے کہ انہیں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی جائے تو پھر ہیں ان کی بات مانیں گے اور ان کے ساتھ تحریک عدم اعتماد میں شامل ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری سے کہی ہے اور سب سے زیادہ علی زرداری نے یہ بات مسلم لیگ نون تک پہنچا دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور مشاورت جاری ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 month ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 months ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago