اہم خبریں

علی محمد خان ایوان سے جاتے وقت اپنے لیڈر عمران خان سے منسلک کونسی چیز ساتھ لے گئے۔۔۔ ‘یہ تب ہی واپس کروں گا جب عمران خان دوبارہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوں گے!”

پاکستان (نیوز اویل)، کل رات تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو چکی ہے جس کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ۔ ووٹنگ سے پہلے ہیں یہی اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی استعفی دے دیا تھا اور حکومتی ارکان واک آؤٹ کر گئے تھے ۔

تفصیلات کے مطابق سب کے جانے کے بعد بھی پاکستان تحریک انصاف کے علی محمد خان ایوان میں بیٹھے رہے ہے اور جاتے جاتے اپنے لیڈر کی ایک نشانی لے گئے جس کو انہوں نے بعد میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا علی محمد خان ایوان سے جاتے وقت اپنے لیڈر عمران خان سے منسلک ایک چیز ساتھ لے گئے اور انہوں نے کہا کہ وہ یہ تب ہی واپس کریں گے جب عمران خان دوبارہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوں گے۔

علی محمد خان نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی کی جس پر لکھا تھا ” جناب عمران خان تقسیمی نمبر” ساتھ ہی ساتھ علی محمد خان نے کیپشن لگائی کہ ممبر قومی اسمبلی کی اسمبلی سیٹ پہ اس کا تقسیمی نمبر لکھا ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان کی وزیراعظم کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر ساتھ لے آیا ہوں، وہاں نہیں چھوڑا اور یہ ان کو تب واپس کروں گا جب وہ دوبارہ اقتدار میں آئیں گے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

22 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago