کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کے الیکٹرک کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کو آج گورنر ہاؤس طلب کیا ہے اور کراچی کے متعدد علاقوں میں طویل مدتی لوڈشیڈنگ پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
عمران اسماعیل نے کے الیکٹرک کے ایم ڈی کو گورنر ہاؤس طلب کر کے کراچی میں طویل مدتی لوڈشیڈنگ پر غصے کا اظہار کیا۔
