پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں ایک مشہور و معروف پامسٹ یعنی نجومی ماموں بھی ہیں ، ماموں کا پورا نام شوکت عبداللہ چوہدری ہے لیکن یہ اور بات ہے کہ ان کو باہر کے تمام افراد کے علاوہ ان کے گھر والے یہاں تک کہ ان کے بچے اور بیوی بھی ماموں ہی کہتے ہیں ،
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ستمبر میں ختم ہوجائے گی معروف ماہر علم نجوم ’ ماموں‘ نے یہ پیشگوئی کی تو پھر کیا ہوا؟ ناقابلِ یقین واقعہ
