پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں ایک مشہور و معروف پامسٹ یعنی نجومی ماموں بھی ہیں ، ماموں کا پورا نام شوکت عبداللہ چوہدری ہے لیکن یہ اور بات ہے کہ ان کو باہر کے تمام افراد کے علاوہ ان کے گھر والے یہاں تک کہ ان کے بچے اور بیوی بھی ماموں ہی کہتے ہیں ،
ماموں نے بہت سی مشہور پیش گوئی بھی کی ہیں اور آج ہم ان کی عمران خان کی اہلیہ کے حوالے سے اور ان کی شادی کے حوالے سے پیش ہوئی کے بارے میں بات کرتے ہیں جب عمران خان نے شادی کی تو اس وقت
ماموں نے جو پیش گوئی کی تھی اس میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ابھی شادی نہیں کرنی چاہیے تھی ان کو چھ ماہ بعد شادی کرنی چاہیے تھی جو ان کے لیے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے لیکن ان کی یہ پیش گوئ
غلط ثابت ہوئی اور عمران خان وزیر اعظم بن گئے گئے اس کے بعد سے ہی ماموں کو کچھ خاص مشہور نہیں رہے ، لیکن ان کو اتنی جلدی بھلایا بھی نہیں جا سکتا ،
جب عمران خان کی شادی ہوئی تو اس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ ستمبر تک بشریٰ بی بی اور عمران خان میں علیحدگی ہو جائے گی لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…