اہم خبریں

عمران خان اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں، مقدمات نہ بنانے اور عدم گرفتاری کی ضمانت چاہتے ہیں۔۔۔ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے نے حیران کن انکشاف کر دیا ہے ہے حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان این آر او مانگ رہے ہیں۔

حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن سے این ار او مانگ رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کو اس بات کی ضمانت دی جائے کہ ان پر کیس نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی ان کو عدالت میں لے کر جایا جائے گا حامد میر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بنی گالا میں بیٹھے ہیں اور کبھی نہ کے لوگ مسلسل ان سے رابطے میں ہیں اور ان کو ساری صورت حال سے آگاہ کر رہے ہیں اور وزیراعظم عمران خان اپنی ساری سٹریٹجی ان کو بتا رہے ہیں ۔

یاد رہے صبح سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس کو بار بار ملتوی کیا جا رہا ہے اور اس بار اس کو افطار کے لئے ملتوی کیا گیا ہے اور اب یہ بات سامنے آرہی ہے کہ اس وقت میں شاید تحریک انصاف کے لوگ اپوزیشن سے رابطہ کریں گے اور تم سے اس بات کی گارنٹی لیں گے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو وزیراعظم عمران خان پر کسی قسم کا کوئی کیس نہ کیا ۔ جائے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago