اہم خبریں

عمران خان بادشاہ نہیں ہیں، لندن بھاگنے کی اجازت نہیں ملے گی۔۔۔ مریم نواز کے انوکھے بیان پر عوام حیرت زدہ!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز مریم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک انوکھا بیان دیا جس نے پوری عوام کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہہ دیا کہ عمران خان کو لندن بھاگ جانے کی اجازت نہیں دیں گے وہ کوئی بادشاہ نہیں ہیں۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین اور صحافی افراد نے ان کو طنزیہ طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ صحافی عمران خان ان کا بھی کہنا تھا تھا کہ کیا صرف بادشاہوں کو ہی لندن بھاگ جانے کی اجازت ہوتی ہے ۔

سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز شریف کے اس بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا مریم نواز شریف کی یادداشت بہت کمزور ہے جو کہ انہیں کچھ یاد نہیں ہے کہ ملک سے بھاگ کر کون گیا ہے ۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ مریم نواز شریف کو شاید بولنے کی بیماری ہے جو یہ باتیں بالکل بھول جاتی ہیں یعنی ان کو کوئی چیز یاد ہی نہیں رہتی وہ اپنے والد کے بارے میں بھول گئی ہیں ۔ ایک صارف نے کہا کہ بھاگا ہی تو ہوا ہے وہ بھگوڑا ، جو خود کو بادشاہ سمجھ رہا تھا اور جیسے ہی بادشاہت سے اترا باہر کو بھاگ گیا۔ ایک نے کہا کہ بی بی آپ کو تو آدھا خاندان لندن بھاگا ہوا ہے اور آدھے کو عمران خان نے بھاگنے نہیں دیا تو آپ کس منہ سے عمران خان کے لندن بھاگنے کی بات کرتی ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago