پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رکن اسمبلی انجینئر فہیم عمران خان پر ہی برس پڑے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جو بھی کہتے ہیں وہ کبھی بھی نہیں کرتے انہوں نے کہا تھا کہ
ہم اداروں کو مضبوط کریں گے لیکن کے پی کے میں اداروں کو کسی طریقے سے بھی مضبوط نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے ادارے تبا ہ و بر باد ہوگئے ہیں ،
انجینئر فہیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
پارٹی کا دفاع کرنا میرے لیے تو بہت زیادہ مشکل ہو گیا ہے کیونکہ مجھے پارٹی میں کچھ بھی ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا جس کی وجہ سے میں نے پارٹی سے
علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہی میرا ختمی فیصلہ ہوگا کیوں کہ میں ملک کے ساتھ زیا دتی برداشت نہیں کر سکتا ،
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان جب سے بنا ہے تب سے اتنی
کرپشن نہیں ہوئی ہوگی جتنی پاکستان تحریک انصاف کے دور میں ہوئی ہے اور نوکریاں میرٹ کی بنیاد پر دینے کی بجاۓ بانٹی جا رہی ہیں اور رشوت کا بازار گرم کیا جا رہا ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…