پاکستان (نیوز اویل)، مشہور تجزیہ کار اور صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ کہ عمران خان خود کو اقتدار سے بہت زیادہ دور کر بیٹھے ہیں عمران خان نے فوج کے بارے میں بہت غلط باتیں کہی ہیں
عمران خان سے بڑی غلطی سرزرد، خود کو لمبے عرصے کے لیے اقتدار سےدور کر بیٹھے ۔۔۔۔ سلیم صافی نے پاکستانیوں کو بریکنگ نیوز دے دی
