اہم خبریں

عمران خان سے بڑی غلطی سرزرد، خود کو لمبے عرصے کے لیے اقتدار سےدور کر بیٹھے ۔۔۔۔ سلیم صافی نے پاکستانیوں کو بریکنگ نیوز دے دی

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور تجزیہ کار اور صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ کہ عمران خان خود کو اقتدار سے بہت زیادہ دور کر بیٹھے ہیں عمران خان نے فوج کے بارے میں بہت غلط باتیں کہی ہیں

 

 

اور فوج کے خلاف باتیں کی ہیں جس کے بعد ان کے لیے مشکلات پیدا ہو گئی ہیں اور ان کا اقتدار میں دوبارہ واپس آنا بہت مشکل ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں ہے ، اور یہی بات مسلم لیگ نون کو فائدہ پہنچائے گی اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہے۔

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اپنی ناکامیوں اور نا اہلیوں کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں اور خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کے بارے میں فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے فیصلہ نہیں ہوا

 

 

ابھی ان کو روک کر یہ دیکھنا چاہیے کہ ان کے بارے میں کیا فیصلہ ہوتا ہے ، اور ماضی میں عمران خان کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جن کے ذمہ دار خود ہوں گے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago