اہم خبریں

عمران خان ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں۔۔۔ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی اور سابق پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایک اور پیشگوئی کر دی ہے انہوں نے اس سے سب کو حیران کر دیا ہے ۔

نجم سیٹھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں ایمرجنسی نافذ کر سکتے ہیں ہیں ان کا کہنا تھا کہ جب عمران خان کو لگا کے حالات ان کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں اور وہ اس وقت ایمرجنسی نافذ کر سکتے ہیں یاد رہے کہ نجم سیٹھی سیاست کے حوالے سے اکثروبیشتر پیشگوئی کرتے رہتے ہیں ۔

یاد رہے گزشتہ روز پی ٹی آئی گی کے ارکان اردو ہم نے سندھ ہاؤس پر حملہ کر دیا تھا اور بھی ہاؤس گیٹ بھی توڑ دیا تھا جس کے بعد ملکی حالات کافی خراب ہوتے نظر آرہے ہیں ہیں لیکن اس پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس چیز کو سپورٹ نہیں کیا بلکہ شیخ رشید کا بیان تھا کہ جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کو گرفتار کیا جائے اور سزا دی جائے ہم امن چاہتے ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 day ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago