پاکستان (نیوز اویل)، سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اکثروبیشتر بہت سی پیش گوئیاں کرتے رہتے ہیں اور اکثر خبروں میں رہتے ہیں ، حال ہی میں انہوں نے عمران خان کے نااہل ہونے کے حوالے سے بیان دیا ہے
اور ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نااہل نہیں ہوگا کیوں کہ اس نے اپنا جوڈیشری پر دباؤ ڈال دیا ہے اور سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ اس کے ساتھ ہے ، یہ باتیں ججز کے رویوں سے ظاہر ہیں کہ وہ عمران خان کے خلاف کوئی کام نہیں کریں گے نہ ہی ان کے خلاف کوئی فیصلہ دیں گے،
اس کے علاوہ انہوں نے یہ بات ایک ٹی وی شو میں کی اور اس کے ساتھ ساتھ نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے بھی بات کی یاد رہے عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے الزامات آئے تھے ہیں جس کا
فیصلہ عمران خان کے حق میں نہیں ہوا تھا اور فورن فنڈنگ کیس میں ان کے حق میں فیصلہ نہیں ہوا تھا جس کے بعد ان کو عدالت میں پیش ہونا تھا لیکن فی الحال اس کے حوالے سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی کہ عمران خان کو نااہل کیا جائے گا یا نہیں
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…