وزیر اعظم عمران خان نے تمام پاکستانیوں خصوصا نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ اس سال مون سون کے موسم سے قبل “پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی درخت لگانے کی مہم” کے لئے خود کو تیار کریں۔
عمران خان نے نوجوانوں سے اس سال مون سون کے موسم سے قبل پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی درخت لگانے کی مہم کی تیاری کرنے کی ہدایات دے دیں۔
