پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر اسد عمر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ پاکستان دنیا بھر کی 3 بہترین ٹورنمنٹس میں سے ایک ٹورنمنٹ کہ میزبانی کرے گا اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو گا ۔ کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یہ اعلان کیا ہے کہ 2025 میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک ایپ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کے اچھے مستقبل کے لیے کیا گیا ہے ۔ اور انہوں نے کہا کہ اس ایپ کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل کو سامنے لایا جائے اور ان میں سے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان چنے جائیں گے اور ہم موروثی سیاست کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور موروثی سیاست بادشاہت کی نمائندگی کرتی ہے جو کہ بہت پرانی ہو چکی ہے جس طرح بادشاہت ختم ہو چکی ہے اسی طرح یہ موروثی سیاست بھی ختم ہونے والی ہے ۔۔۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…