اہم خبریں

عمران خان پسندیدہ کرکٹر تھے ، سیاست میں آ کر انہوں نے۔۔۔۔ قمر زمان کائرہ نے ایسا کیا کہہ دیا کہ پیپلز پارٹی پریشان!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں قمرزمان کائرہ نے نے میں نے جیو نیوز کے پروگرام میں شرکت کی ہے ہے جس میں انہوں نے عمران خان ان کے حوالے سے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

قمر زمان کائرہ نے جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گزشتہ روز شرکت کی جس میں انہوں نے کرکٹ اور سیاست کے متعلق کافی گفتگو کی عمران خان کی بات پر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ان کے پسندیدہ کرکٹر تھے لیکن سیاست میں آ کر انہوں نے بہت بڑی غلطی کر دی ہے عمران خان کبھی بھی سیاستدان نہیں بن سکتے ان کو سیاست آتی ہی نہیں ہے وہ ہمارے پسندیدہ کرکٹر تھے لیکن سیاست میں آ کر انہوں نے ہماری امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے اور ہمارے سارے خواب توڑ دیے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو اقتدار چھوڑ دینا چاہیے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مارچ سے پہلے عمران خان خان وزیراعظم نہیں رہیں گے۔ یاد رہے کہ قمر زمان کائرہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کافی سینئر سیاستدان ہیں وہ گلگت بلتستان کے پہلے گورنر رہ چکے ہیں اور اس کے علاوہ وہ منسٹر آف کشمیر افیئرز بھی رہ چکے ہیں۔ قمر زمان کائرہ 2002 سے لیکر 2007 تک نیشنل اسمبلی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں 2007 کے بعد مارچ دو ہزار آٹھ میں وہ دوبارہ سے نیشنل اسمبلی آف پاکستان کے ممبر بنے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago