پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان چوچا نہیں ہے ان کو سب سمجھ آ تا ہے ۔
”عمران خان چوچا نہیں ہے” ایسا ترپ کا پتا کھیلے گا یہ سب نیست و نابود ہوجائیں گے ،شیخ رشید

اپوزیشن جو حرکتیں کر رہی ہے وہ وزیراعظم عمران خان کو نظر آ رہا ہے اپوزیشن کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے وہ ایسا کھیل کھیلے گے کہ سب کچھ نیست و نابود ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون میں ہو پاک مکمل کر لیا ہے اور اب اس کو پارٹی کے قائد میاں نواز شریف کے سامنے پیش کر دیا ہے اور میاں صاحب آپ تفصیلی اس کا حصہ لیں گے اور اس کے بعد اگلے قدم کے حوالے سے گائیڈ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں اب کوئی شک نہیں رہا اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نواز شریف صاحب ہیں وزیراعظم کا فیصلہ کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ یہ فیصلہ کریں گے کہ کون وزیر اعلی بنے گا۔