اہم خبریں

”عمران خان چوچا نہیں ہے” ایسا ترپ کا پتا کھیلے گا یہ سب نیست و نابود ہوجائیں گے ،شیخ رشید

پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان چوچا نہیں ہے ان کو سب سمجھ آ تا ہے ۔

اپوزیشن جو حرکتیں کر رہی ہے وہ وزیراعظم عمران خان کو نظر آ رہا ہے اپوزیشن کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے وہ ایسا کھیل کھیلے گے کہ سب کچھ نیست و نابود ہو جائے گا ۔

یاد رہے کہ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون میں ہو پاک مکمل کر لیا ہے اور اب اس کو پارٹی کے قائد میاں نواز شریف کے سامنے پیش کر دیا ہے اور میاں صاحب آپ تفصیلی اس کا حصہ لیں گے اور اس کے بعد اگلے قدم کے حوالے سے گائیڈ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں اب کوئی شک نہیں رہا اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نواز شریف صاحب ہیں وزیراعظم کا فیصلہ کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ یہ فیصلہ کریں گے کہ کون وزیر اعلی بنے گا۔

رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشااللہ اگلی بار ووٹ کو عزت ملے گی اور مسلم لیگ نون ہی اقتدار میں آئے گی ابھی تمام سیاسی جماعتیں متحرک ہیں پاکستان تحریک انصاف کے بھی کچھ لوگ میاں نواز شریف صاحب صاحب کے فیصلے کے منتظر ہیں نواز شریف صاحب کا موقف واضح اور مضبوط ہیں اور اس کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago