اہم خبریں

عمران خان کا راستہ روکا گیا تو چ-ن-گ-ا-ر-ی سب کو لپیٹ میں لے گی اور۔۔۔۔۔۔۔ اداروں اور حکومت کو کس کی جانب سے خبردار کر دیا گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان کا راستہ روکا گیا تو چ-ن-گ-ا-ر-ی سب کو لپیٹ میں لے گی کہتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نے حکومت اور اداروں کو خبردار کر دیا ۔

 

 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ رشید نے حال ہی میں ایک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تو عمران خان کا راستہ روکا گیا اور عمران خان کو آگے بڑھنے سے روکنے کی کوشش بھی کی گئی تو ایک چ ن گ ا ر ی ہی کافی ہو گی جو کہ حکومت اور اداروں کو اپنی لپیٹ میں لے گی ،

 

 

 

شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان اور ان کے بندوں پر غلط مقدمات بنائے جارہے ہیں اور روز روز عدالتوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں اور اب اگر ایسا کیا گیا تو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا اب حکومت کی دھاندلی اور

 

 

 

ڈھونس کو مزید برداشت نہیں کریں گے ، ان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ جو لوگ عمران خان پر آرٹیکل چھ لگانے کی بات کرتے ہیں ان کے دماغ خراب ہیں اور ان کو خود علم نہیں ہے کہ آئین کیا ہوتا ہے اور آئین کی خلاف ورزی پر کیا سزا دی جاتی ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago