اہم خبریں

عمران خان کا عدلیہ سے بڑا سوال! میں نے کیا جرم کیا تھا جو آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عوام کو کال بھی دے دی!

پاکستان (نیوز اویل)، آج پشاور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم تب تک باہر نکلیں گے جب تک الیکشن نہیں ہو جاتے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم ہفتے کے روز حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج ریکارڈ کرائیں اور ہم ان کو نکال کر رہیں گے۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے عدلیہ سے بھی سوال کر ڈالا اور کہا کہ آخر میں نے کیا جرم کیا جو آپ نے رات کو 12 بجے عدالتیں لگائیں اور میری قوم نے اتوار کو سڑکوں پر نکل کر سب کو بتا دیا ہے کہ انہیں امپورٹڈ حکومت نا منظور ہے اور وہ غلامی کے خلاف کھڑے ہوں گے اور جو لوگ حکومت میں آئے ہیں یہ سب کے سب ہی ضمانت پر ہیں اور امریکا نے اس قوم پر ڈاکوؤں اور چوروں کو مسلط کردیا ہے۔

انہوں نے عدلیہ سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو آج تک کبھی کوئی قانون نہیں توڑا اور نہ ہی کبھی عوام کو عدلیہ کے خلاف کرنے کی کوشش کی ہے تو میں نے کیا جرم کیا تھا کہ آپ نے رات کے بارہ بجے عدالتیں لگائیں۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

21 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago