Categories: اہم خبریں

عمران خان کا ملکی سیاست کو سرپرائز! اعتزاز احسن اور قمرزمان کائرہ پی ٹی آئی میں جانے کیلئے راضی ہوئے تو کپتان نے کیا کِیا؟ حیران کُن انکشافات سامنے آگئے

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان کا ملکی سیا ست کو سرپرائز ! اعتزاز احسن اور قمر زمان کائرہ پی ٹی آئی میں جانے کیلئے راضی ہوئے تو کپتان نے کیا کِیا؟ حیران کُن انکشافات سامنے آ گئے ،

 

 

 

جاوید چوہدری اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ جنرل پاشا نے مجھے خود بتایا کہ عمران خان سے میں نے کہا کہ آپ کو پیسے بھیج دیں گے جس پر ان کا کہنا تھا کہ

 

 

 

جنرل صاحب میں نے کسی سے پیسے لے لیے ان دن میں اندر سے بالکل مر جاؤں گا جنرل پاشا کہتے ہیں کہ یہ بات سننے کے بعد میرے دل میں عمران خان کے لیے عزت بہت زیادہ بڑھ گئی تھی ،

 

 

 

جنرل پاشا کی عمران خان سے دوسری ملاقات اس وقت ہوئی جب عمران خان ان کو گھر کے باہر ہی چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ہوا کچھ یوں تھا کہ عمران خان نے باہر

 

 

 

موٹر سائیکل پر دو مشکوک لوگوں کو دیکھ لیا تھا ، اور جنرل صاحب کی غزلیں ملاقات عمران خان سے بنی گالا میں ہوئی تھی یہاں پر وہ نہیں کیا اور کہا کہ آپ اپنے

 

 

 

مہمانوں کو صحیح طرح سے رخصت نہیں کرتے اور اس کے بعد عمران خان اور ان کی کافی زیادہ دوستی ہو گئی

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago