پاکستان (اعتماد ٹی وی)، پاکستان پپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے نئے سال پر عمران خان کو چیزوں کی قیمتیں بڑھانے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے کے عوام کو نئے سال پر ایک بڑا تحفہ دیا ہے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
پٹرول کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ سے عوام پریشان ہو رہی ہے غریب طبقہ کے لئے بہت سی مشکلات پیدا ہو گئی ہیں پیپلز پارٹی کے رہنما شمع کا کہنا ہے کہ یہ حکومت عوام کو مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ کہ ملک میں مہنگائی پیپلز پارٹی کی حکومت آنے سے پہلے پہلے کافی کم تھی یہ حکومت لوگوں کو لوٹ رہی ہیں ۔ حال ہی میں ایک سروے کے مطابق پاکستان دنیا میں مہنگائی کے اس چوتھا ملک بن گیا ہے ابھی ڈر ہے کہ اگر مہنگائی کی شرح یہی رہی تو ڈالر اس سال تقریباً 20 روپے مہنگا ہو جائے گا اور غریب عوام کے لیے اور مشکلات میں اضافہ پیدا ہو جائے گا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…